New Year Message

اِس دفعہ گزشتہ سال کی تمام مشکلات کے باوجود میں نے خواہش کی کہ ہم ثابت قدم رہیں۔
 کسی کے وہم و گماں میں بھی نہ تھا کہ ہم ایک فتنہ انگیز دور اور خطوں میں جنگوں کے مہلک تریں اثرات دیکھیں گے۔
20177ء کے لئے میری خواہش ہے کہ یہ سال تجسس والا سال ثابت ہو کیوں کہ دنیا ہمارے بارے میں الگ سوچتی ہے اور ہم اپنے بارے میں جان سکیں کہ اِس ہیبت زدہ ماحول میں ہماری وفاداریاں ،ہمارے ردِعمل اور ہماری ذمہ داریاں کیاہیں۔
جیساکہ آپ جانتے ہیں میں ایک سال پہلے "تعلیمی اصلاحات "پر کام کرنے پاکستان آئی۔ اِس سال اپنی سالگرہ کے موقع پر میں نے پاکستان کے معروف تعلیمی ادارے LUMS میں "سکول آف ایجوکیشن "کا آغاز کرنے میں مدد دی ہے۔یہ ادارہ تعلیم کے میدان میں حکمتِ عملی اور اصلاحات پر کام کرے گا۔
 نئے سال کے آغاز پر میں یہ امید کرتی ہوں کہ یہ سال ہم میں تجسس اور ایسے خیالات کو ابھارے گا جن سے ہمیں آپس میں نفرتیں کم کرنے ، مشترکہ اقدار کو ابھارنے اور نتیجے میں اُن لوگوں کی زندگیوں کو فائدہ پہنچائے گا جن کا ہم خیال رکھتے ہیں۔
آپ کی ہمت کیلئے خواہاں اور نیا سال مبارک



Comments