وقت نیوز انٹرویو پارٹ ون Waqt News Interview - Part 1


پرائمری سکولوں میں حکومت کا زور اِس بات پر ہے کہ سکولوں میں بچوں کی تعداد کو بڑھایا جائے۔1970ء میں "اقوامِ متحدہ کی تنظیم" نے تعلیم سب کے لئے مہم کا آغاز کیااور مشن یہ رکھا کہ ترقی پزیر ممالک میں ہر بچہ تعلیم حاصل کرے۔مگر معیاری تعلیم کو پیشِ نظر نہ رکھا ۔ اِسی وجہ سے اب ہم دیکھتے ہیں کہ سرکاری سکولوں میں ایک جماعت میں 100سے زیادہ بچے ہوتے ہیں۔2000ء میں "اقوامِ متحدہ کی تنظیم"نے معیاری تعلیم کی اہمیت پر زور دیاہے۔ہمیں چاہئے کہ ہم پرائمری کی سطح سے ہی معیاری تعلیم پر دینے پر توجہ دیں۔



Comments

  1. Betway Casino – Welcome Bonus of 200 Free Spins
    Betway is one 출장마사지 of poormansguidetocasinogambling.com the best worrione names when it comes to online titanium metal trim casino in the world. Their games are bsjeon.net varied, generous, and generous with

    ReplyDelete

Post a Comment