خیبر پختونخواہ میں اب ٹیچرز بھی امتحان دیں گے


اچھی تعلیم کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے اساتذہ کو تربیت کے عمل سے گزاریں اور انہیں وقت کے جدید رجحانات سے متعارف کرواتے ہوئے اُن کی قابلیت کو پرکھیں۔ اسی سلسلے میں خیبر پختونخواہ میں برطانیہ کا تربیتی ادارہ خیبر پختونخواہ کے تراسی ہزار اساتذہ کو تربیت دے گا کامیاب اساتذہ کو انعام جبکہ ناکام اساتذہ کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔





Comments