خیبر پختونخواہ میں جدید جولی فونک انداز میں اساتذہ کی تربیت:

تعلیم کو اب جدید انداز سے بچوں کو سکھانے کے لیے خیبر پختونخواہ کی حکومت نے عملی قدم اٹھاتے ہوئے اپنے اساتذہ کو جدیدجولی فونک انداز سے تربیت دینا شروع کر دی ہے۔ اِس سلسلے میں مردان کے سکولوں کے اساتذہ کو جولی فونک انداز میں انگریزی کی تعلیم سکھانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ یہ ایک اچھا قدم ہے جس کے ذریعے ہم اپنے اساتذہ کو تربیت دے کر سکھانے کے عمل کو زیادہ موئثر بنا سکتے ہیں۔




Comments