خیبر پختونخواہ میں ایک ایم پی اے کی قابلِ تقلید مثال:

خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی ضیاء اللہ بنگش نے اپنی بیٹی کو پرائیویٹ سکول سے اٹھا کر سرکاری سکول میں داخل کروا دیا ہے اور دوسروں کے لئے ایک مثال قائم کر دی ہے۔آج کل صوبائی حکومت کی جانب سے سا لانہ تیس روزہ مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں نو لاکھ بچوں کو سکولوں میں داخل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔


Comments